the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
مدھیہ پردیش کے نیپانگر اسمبلی ضمنی انتخاب میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار منجو دادو نے اپنے قریب ترین حریف کانگریس کے انترسنگھ برڈے کو 42 ہزار 198 ووٹوں سے شکست دے دی ۔بی جے پی



نے اس سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ایس سی کے لئے محفوظ نیپانگر اسمبلی میں بی جے پی امیدوار منجو دادو کو 99 ہزار 626 ووٹ ملے جبکہ کانگریس کے انترسنگھ برڈے کو 57 ہزار 428 ووٹوں سے ہی اکتفا کرنا پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.